ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – چیک

zrušit
Smlouva byla zrušena.
منسوخ کرنا
معاہدہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

přespat
Chtějí si konečně jednu noc přespat.
دیر سے سونا
وہ ایک رات کو آخر کار دیر سے سونا چاہتے ہیں۔

zasnoubit se
Tajně se zasnoubili!
منگنی کرنا
انہوں نے چھپ کے منگنی کرلی ہے!

pustit
Nesmíš pustit úchyt!
چھوڑنا
تمہیں پکڑ کو چھوڑنا نہیں چاہیے۔

vyhnout se
Musí se vyhnout ořechům.
بچانا
اُسے میوے سے بچنا چاہئے۔

prohledat
Zloděj prohledává dům.
تلاش کرنا
چور گھر میں تلاش کر رہا ہے۔

porodit
Brzy porodí.
پیدا کرنا
وہ جلد ہی بچہ پیدا کرے گی۔

vybudovat
Společně vybudovali mnoho.
تیار کرنا
انہوں نے مل کر بہت کچھ تیار کیا ہے۔

projet
Voda byla příliš vysoká; náklaďák nemohl projet.
گزرنا
پانی بہت زیادہ تھا، ٹرک گزر نہ سکا۔

vyhodit
Šlápne na vyhozenou banánovou slupku.
پھینکنا
وہ ایک پھینکا ہوا کیلے کے چھلکے پر پاؤں رکھتا ہے۔

opakovat
Student opakoval rok.
سال دہرانا
طالب علم نے ایک سال دہرایا ہے۔
