ذخیرہ الفاظ

ایڈیگے – فعل کی مشق

cms/verbs-webp/46602585.webp
لے جانا
ہم کار کی چھت پر سائیکل لے جاتے ہیں۔
cms/verbs-webp/120515454.webp
کھلانا
بچے گھوڑے کو کھلا رہے ہیں.
cms/verbs-webp/130814457.webp
شامل کرنا
وہ کافی میں تھوڑا دودھ شامل کرتی ہے۔
cms/verbs-webp/65313403.webp
نیچے جانا
وہ سیڑھیاں نیچے جا رہا ہے۔
cms/verbs-webp/115267617.webp
جرات کرنا
انہوں نے ہوائی جہاز سے چھلانگ لگانے کی جرات کی۔
cms/verbs-webp/80356596.webp
الوداع کہنا
عورت الوداع کہ رہی ہے۔
cms/verbs-webp/119404727.webp
کرنا
آپ کو یہ ایک گھنٹے پہلے کر لینا چاہیے تھا!
cms/verbs-webp/91930542.webp
روکنا
پولیس والی نے گاڑی روکی۔
cms/verbs-webp/30314729.webp
چھوڑنا
میں اب سے سگریٹ نوشی چھوڑنا چاہتا ہوں۔
cms/verbs-webp/79582356.webp
پڑھنا
اس نے چھوٹی لکھائی کو میگنائفائنگ گلاس کے ساتھ پڑھا۔
cms/verbs-webp/118583861.webp
کر سکنا
چھوٹا بچہ پہلے ہی پھولوں کو پانی دے سکتا ہے۔
cms/verbs-webp/116166076.webp
ادا کرنا
وہ کریڈٹ کارڈ سے آن لائن ادا کرتی ہے۔