ذخیرہ الفاظ

کروشیائی – فعل کی مشق

cms/verbs-webp/106622465.webp
بیٹھنا
وہ سورج غروب ہوتے وقت سمندر کے کنارے بیٹھتی ہے۔
cms/verbs-webp/120686188.webp
مطالعہ کرنا
لڑکیاں ملا جلہ مطالعہ کرنا پسند کرتی ہیں۔
cms/verbs-webp/114415294.webp
مارنا
سائیکل چلا نے والے کو مارا گیا۔
cms/verbs-webp/118232218.webp
حفاظت کرنا
بچوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔
cms/verbs-webp/63457415.webp
آسان کرنا
بچوں کے لیے پیچیدہ باتوں کو آسان کرنا ہوگا۔
cms/verbs-webp/79317407.webp
حکم دینا
وہ اپنے کتے کو حکم دیتا ہے۔
cms/verbs-webp/101630613.webp
تلاش کرنا
چور گھر میں تلاش کر رہا ہے۔
cms/verbs-webp/114091499.webp
تربیت کرنا
کتا اس کے زیرہ تربیت ہے۔
cms/verbs-webp/117491447.webp
محتاج ہونا
وہ نابینا ہے اور باہر کی مدد پر محتاج ہے۔
cms/verbs-webp/35071619.webp
گزرنا
یہ دونوں ایک دوسرے کے پاس سے گزرتے ہیں۔
cms/verbs-webp/69139027.webp
مدد کرنا
فائر فائٹرز نے فوراً مدد کی۔
cms/verbs-webp/120086715.webp
مکمل کرنا
کیا تم پہیلی مکمل کر سکتے ہو؟