ذخیرہ الفاظ
آرمینیائی – فعل کی مشق

سزا دینا
اس نے اپنی بیٹی کو سزا دی۔

خریدنا
ہم نے بہت سے گفٹ خریدے ہیں۔

گزرنا
پانی بہت زیادہ تھا، ٹرک گزر نہ سکا۔

منگنی کرنا
انہوں نے چھپ کے منگنی کرلی ہے!

کاٹنا
شکلوں کو کاٹ کر نکالنا ہوگا۔

سال دہرانا
طالب علم نے ایک سال دہرایا ہے۔

کرنا
وہ اپنے صحت کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔

بھول جانا
اب وہ اس کا نام بھول چکی ہے۔

موڑنا
وہ ایک دوسرے کی طرف موڑتے ہیں۔

جلانا
آگ بہت سے جنگل کو جلا دے گی۔

سرسرانا
میرے پاوں کے نیچے پتیاں سرسرا رہی ہیں۔
