ذخیرہ الفاظ

اطالوی – فعل کی مشق

cms/verbs-webp/47737573.webp
دلچسپی رکھنا
ہمارا بچہ موسیقی میں بہت دلچسپی رکھتا ہے۔
cms/verbs-webp/101765009.webp
ساتھ چلنا
کتا ان کے ساتھ چلتا ہے۔
cms/verbs-webp/92266224.webp
بند کرنا
وہ بجلی بند کرتی ہے۔
cms/verbs-webp/117658590.webp
ختم ہونا
آج کل بہت سے جانور ختم ہو گئے ہیں۔
cms/verbs-webp/120086715.webp
مکمل کرنا
کیا تم پہیلی مکمل کر سکتے ہو؟
cms/verbs-webp/125385560.webp
دھونا
ماں اپنے بچے کو دھوتی ہے۔
cms/verbs-webp/84850955.webp
تبدیل کرنا
موسمی تبدیلی کی بدولت بہت کچھ تبدیل ہو گیا ہے۔
cms/verbs-webp/108556805.webp
دیکھنا
میں خِدکی سے ساحل پر نیچے دیکھ سکتا ہوں۔
cms/verbs-webp/60111551.webp
لے جانا
اسے بہت سی دوائیاں لینی پڑتی ہیں۔
cms/verbs-webp/17624512.webp
عادت ہونا
بچوں کو دانت صاف کرنے کی عادت ہونی چاہیے۔
cms/verbs-webp/103163608.webp
گننا
وہ سکے گن رہی ہے۔
cms/verbs-webp/123213401.webp
نفرت کرنا
دونوں لڑکے ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں۔