ذخیرہ الفاظ
رومانیائی – فعل کی مشق

درآمد کرنا
دوسرے ملکوں سے بہت سی اشیاء درآمد کی جاتی ہیں۔

شراب پینا
وہ شراب پی کر متوالا ہوگیا۔

پیچھا کرنا
کاوبوی گھوڑوں کا پیچھا کر رہے ہیں۔

دکھانا
میں اپنے پاسپورٹ میں ویزہ دکھا سکتا ہوں۔

جانا
آپ دونوں کہاں جا رہے ہو؟

بھیجنا
میں نے آپ کو ایک پیغام بھیجا۔

تجویز دینا
عورت اپنی دوست کو کچھ تجویز دے رہی ہے۔

خدمت کرنا
کتے اپنے مالکین کی خدمت کرنا پسند کرتے ہیں۔

دوبارہ دیکھنا
وہ آخر کار ایک دوسرے کو دوبارہ دیکھ رہے ہیں۔

چکر لگانا
وے درخت کے چکر لگا رہے ہیں۔

گننا
وہ سکے گن رہی ہے۔
