گیمز

تصاویر کی تعداد : 2 اختیارات کی تعداد : 3 وقت سیکنڈوں میں : 6 زبانیں دکھائی گئیں۔ : دونوں زبانیں دکھائیں۔

0

0

تصاویر کو یاد رکھیں!
کیا غائب ہے؟
پہلے
پہلے دولہہ دلہن ناچتے ہیں، پھر مهمان ناچتے ہیں۔
ilk
Önce gelin ve damat dans eder, sonra misafirler dans eder.
اب تک
ہم اب تک دس سال سے شادی شدہ ہیں۔
bu arada
Bu arada 10 yıldır evliyiz.
ابھی
آتشبازی ابھی شروع ہوئی۔
az önce
Havai fişekler az önce başladı.