ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – انگریزی (US)
forgive
I forgive him his debts.
معاف کرنا
میں اُسے اُس کے قرض معاف کرتا ہوں۔
suspect
He suspects that it’s his girlfriend.
شک کرنا
وہ شک کرتا ہے کہ یہ اسکی محبوبہ ہے۔
wash
The mother washes her child.
دھونا
ماں اپنے بچے کو دھوتی ہے۔
let in front
Nobody wants to let him go ahead at the supermarket checkout.
آگے جانے دینا
سپرمارکیٹ کی چیک آوٹ پر کوئی بھی اسے آگے جانے نہیں دینا چاہتا۔
look down
She looks down into the valley.
دیکھنا
وہ وادی میں نیچے دیکھتی ہے۔
trade
People trade in used furniture.
تجارت کرنا
لوگ پرانے فرنیچر میں تجارت کرتے ہیں۔
take apart
Our son takes everything apart!
الگ کرنا
ہمارا بیٹا ہر چیز کو الگ کر دیتا ہے!
dare
They dared to jump out of the airplane.
جرات کرنا
انہوں نے ہوائی جہاز سے چھلانگ لگانے کی جرات کی۔
spell
The children are learning to spell.
ہجے لگانا
بچے ہجے لگانا سیکھ رہے ہیں۔
search
The burglar searches the house.
تلاش کرنا
چور گھر میں تلاش کر رہا ہے۔
work
The motorcycle is broken; it no longer works.
کام کرنا
موٹر سائیکل خراب ہے، یہ اب کام نہیں کر رہی۔